22 Nov, 2017 | 3 Rabiul Awal, 1439 AH

assalamualaikum wrwb kya dulhan kisi non muslim aurat se makeup aur hairstyle bana sakti hai,ke non muslim aurat se bhi parda hai.jazakumullah khair

کیا  مسلمان دلہن کے لیے غیر مسلم خاتون سے میک اپ کرانا اور بال سنوارنا جائز ہے یا نہیں؟ کیونکہ غیر مسلم عورت سے پردہ ہے۔

الجواب حامد اومصلیا

مسلمان دلہن کو  مسلمان خاتون سے  شرعی حدود میں رہ کر  میک اپ کرانا چاہیے، غیر مسلم خاتون سے میک اپ کرانا جائز نہیں ۔

الدر المختار وحاشية ابن عابدين (رد المحتار) (1/ 408)

الذمية كالرجل الأجنبي في الأصح، فلا تنظر إلى بدن المسلمة.

(کذا فی آپ کے مسائل اور ان کاحلِ ‘‘غیر مسلم عورت سے پردہ’’: ۸ /  ۶۵)

   واللہ اعلم بالصواب

      احقرمحمد ابوبکر صدیق  غفراللہ لہ

  دارالافتاء ، معہد الفقیر الاسلامی، جھنگ

۴؍ذی الحجہ؍۱۴۳۸ھ

                  ۲۷؍اگست؍۲۰۱۷ء