16 Dec, 2017 | 27 Rabiul Awal, 1439 AH

Kia napak glasses ko pak krne k lie glass ko 3 br pani se bhar k dho dena chahie ya phr USSe malna bhi parega?

کیا  ناپاک گلاس کو پاک کرنے کے لیے  تین بار پانی بہانا کا فی ہے  یا اسے ملنا بھی پڑےگا۔

الجواب حامدا ومصلیا

اصل چیز نجاست کو دور کرنا ہے۔ اگر وہ پانی بہانے سے ہی زائل( ختم) ہوجائے، تو ہاتھ پھیرنے کی ضرورت نہیں۔ ورنہ ہاتھ پھیر کر ہی نجاست کو ختم کردینا چاہیے۔

 واللہ اعلم بالصواب

احقرمحمد ابوبکر صدیق  غفراللہ لہ

دارالافتاء ،معہد الفقیر الاسلامی، جھنگ

۲۹؍رجب المرجب؍۱۴۳۸ھ

۲۷؍اپریل؍۲۰۱۷ء