22 Nov, 2017 | 3 Rabiul Awal, 1439 AH

ASSLAM O ALAIKUM MAGRIB K NAMAZ K BAD SONY C ULAD NI HOTI. AGR HO JAY TO NAFARMAN HOTI? KYA YAI THEEK H?

مغرب کی نماز کے بعد سونے سے اولاد نہیں ہوتی ، اوراگراولاد ہوجائے تو وہ نافرمان ہوتی ہے۔ کیا یہ درست ہے؟

الجواب حامدا ومصلیا

یہ بات درست نہیں ۔ البتہ مغرب  کی نماز کے بعد عشاء کی نماز پڑھنے پہلے  نہیں سونا چاہیے۔ 

   واللہ اعلم بالصواب

      احقرمحمد ابوبکر صدیق  غفراللہ لہ

  دارالافتاء ، معہد الفقیر الاسلامی، جھنگ

۱۲؍صفر المظفر؍۱۴۳۹ھ

                 ۲؍نومبر؍۲۰۱۷ء