21 Oct, 2017 | 30 Muharram, 1439 AH

If someone missed the 2 rakats of sunnat of Fajar Namaz. Can he pray them immediately after ending 2 rakats of Faraz with imman at Fajar?. What is the best time to perform them.

اگر کسی سے فجر کی دو رکعت سنت چھوٹ جائے  تو امام کے ساتھ فرض کی  ادائے گی سے فراغت کے فوری بعد ان کو پڑھ سکتا ہے؟ ان کی ادائے گی کا بہترین وقت کونسا ہے؟

الجواب حامدا ومصلیا

اگر کوئی شخص فجر کی سنت پڑھے بغیر جماعت میں شامل ہوگیا، تو وہ فرض  کی  ادائیگی کے بعد اسی وقت سنت نہ پڑھے، بلکہ سورج کے طلوع ہونے کے دس پندرہ منٹ  بعد قضا کی نیت سے پڑھے۔

حاشية ابن عابدين (2/ 57)

 لا يقضي سنة الفجر إلا إذ فاتت مع الفجر فيقضيها تبعا لقضائه لو قبل الزوال وأما إذا فاتت وحدها فلا تقضى قبل طلوع الشمس بالإجماع لكراهة النفل بعد الصبح وأما بعد طلوع الشمس فكذلك عندهما. وقال محمد: أحب إلي أن يقضيها إلى الزوال كما في الدرر.

       واللہ اعلم بالصواب

      احقرمحمد ابوبکر صدیق  غفراللہ لہ

  دارالافتاء ، معہد الفقیر الاسلامی، جھنگ

۱۶؍ذیقعدہ؍۱۴۳۸ھ

                     ۹؍اگست؍۲۰۱۷ء