17 Dec, 2017 | 28 Rabiul Awal, 1439 AH

حضرت جی دعائے ما ثورہ جن میں بہت سی دعائے ہیں کیا ھم پڑھ سکتے ہیں. ان میں بہت سی اہم دعائیں ہیں

حضرت جی !دعائے ما ثورہ جن میں بہت سی دعائے ہیں کیا ھم پڑھ سکتے ہیں. ان میں بہت سی اہم دعائیں ہیں۔

الجواب حامدا ومصلیا

جتنی بھی دعائے مأثورہ ہیں ، ان سب کو پڑھ سکتے ہیں۔ ان کا پڑھنا بہت ہی خیر وبرکت کا باعث ہے۔

البتہ اپنے سلسلے کے معمولات کی بھی پابندی  ضرور کریں۔

          واللہ اعلم بالصواب                 

احقرمحمد ابوبکر صدیق  غفراللہ لہ

دارالافتاء ،معہد الفقیر الاسلامی، جھنگ

۲۵؍جمادی الثانی؍۱۴۳۸ھ

۲۵؍مارچ؍۲۰۱۷ء