17 Nov, 2017 | 27 Safar, 1439 AH

Is it halal to smell perfume during fast....

کیا روزے   کی حالت میں پرفیوم سونگھنا جائز  ہے ؟

الجواب حامدا ومصلیا

روزے کی حالت میں خوشبو اور پرفیوم سونگھنا درست ہے، اس سے روزے پر کوئی اثر نہیں پڑتا۔

حاشية ابن عابدين - (2/ 417)

لا يكره للصائم شم رائحة المسك والورد ونحوه.

واللہ اعلم بالصواب

احقرمحمد ابوبکر صدیق  غفراللہ لہ

دارالافتاء ، معہد الفقیر الاسلامی، جھنگ

۲۴؍شعبان المعظم؍۱۴۳۸ھ

۲۱؍مئی؍۲۰۱۷ء