22 Nov, 2017 | 3 Rabiul Awal, 1439 AH

mufti sahab jo ramzan kay rozay chory jaty hain ya tory jaty hain jab un ke qaza karni hay to kia namaz tariveh bhe phrni pary ge

مفتی صاحب! جو رمضان کے روزے چھوڑے جاتے ہیں یا توڑے جاتے ہیں، جب ان کی قضاکریں گے تو کیا تراویح بھی ساتھ پڑھنی ہوگی؟

الجواب حامدا ومصلیا

صرف روزے کی قضا ہوگی، اس کے ساتھ تراویح نہیں پڑھنی ہوگی ۔  اور   تراویح کی قضا بھی نہیں  ہوتی ۔

واللہ اعلم بالصواب

احقرمحمد ابوبکر صدیق  غفراللہ لہ

دارالافتاء ،معہد الفقیر الاسلامی، جھنگ

۲۱؍رمضان؍۱۴۳۷ھ

۲۷جون ؍۲۰۱۶ء