16 Dec, 2017 | 27 Rabiul Awal, 1439 AH

Mufti sahib ajkl bacho kay Quran pak khatham honay pr dawat ka ihthimam kia jatha hay jis may buhuth say log bulai jathay hay or bahir say kana pakwaya jatha hay..kia aisa karna jaiz hay..or agar koi dawat dhy dhay tho kia us may shirkath karna jaiz hay...

آجکل بچوں کے قرآن پاک کے ختم ہونے پر دعوت کا اہتمام کیا جاتا ہے، جس میں لوگ بلائے جاتے ہیں، اور باہر سے کھانا بنایا جاتا ہے، کیا ایسا کرنا جائز ہے؟ اور اگر کوئی دعوت دے تو اس میں شریک ہوسکتے  ہیں؟

الجواب حامدا ومصلیا

جی ، ایسا کرنا جائز ہے، اور اس میں حافظ بننے والے طلبہ کا اکرام  اور احترام ہے۔ اور اس طرح کی دعوتوں میں شرکت کرنا جائز ، بلکہ باعثِ ثواب ہے۔

  واللہ اعلم بالصواب

      احقرمحمد ابوبکر صدیق  غفراللہ لہ

  دارالافتاء ، معہد الفقیر الاسلامی، جھنگ

۵؍ذی الحجہ؍۱۴۳۸ھ

              ۲۸؍اگست؍۲۰۱۷ء