16 Dec, 2017 | 27 Rabiul Awal, 1439 AH

Hazrat Khizar AS Nabi thay ya Walli?

حضرت خضر علیہ السلام  نبی تھے یا ولی ؟

الجواب حامدا ومصلیا

جمہور اُمت کے نزدیک حضرت خضر علیہ السلام بھی ایک نبی اور پیغمبر ہیں، مگر ان کو  کچھ تکوینی خدمتیں  اللہ کی جانب سے سپرد کی گئی تھیں، انہی کا علم ان کو دیا  گیا تھا۔ ( کذا فی  معارف القرآن : 5/  612)

 واللہ اعلم بالصواب

احقرمحمد ابوبکر صدیق  غفراللہ لہ

دارالافتاء ، معہد الفقیر الاسلامی، جھنگ

۲۵؍شعبان المعظم؍۱۴۳۸ھ

۲۲؍مئی؍۲۰۱۷ء